فرانس ، نوٹرے ڈیم کار بم دھماکے میں5 خاتون دہشت گردوں کو جیل کی سزا

بدھ 16 اکتوبر 2019 10:05

پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) فرانس کی ایک عدالت نے 2016 کے نوٹرے ڈیم کیتھڈرل کے باہر ہونے والے کار بم دھماکی کی منصوبہ بندی میں ملوث 5 خاتون دہشت گردوں کو پانچ سے 30 برس کی جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔

(جاری ہے)

فرانسیسی انفو ریڈیو نے بتایا کہ دو اہم دہشت گردوں انیس مدنی اور اورنیلا گلگمان کو 30 اور 25 برس کی سزا سنائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :