زوئی کرویٹزفلم’’دی بیٹ مین‘‘ میں کیٹ ویمن کا کردار ادا کریں گی

بدھ 16 اکتوبر 2019 11:58

زوئی کرویٹزفلم’’دی بیٹ مین‘‘ میں کیٹ ویمن کا کردار ادا کریں گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) امریکی اداکارہ زوئی کرویٹز فلم’’دی بیٹ مین‘‘ میں کیٹ ویمن کا کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

زوکرو یٹز فلم ساز مٹ ریوز کی فلم ’’دی بیٹ مین‘‘ میں روبرٹ پیٹنسن کے ساتھ دکھائی دیںگی۔ فلم کی عکس بندی روان سال کے آخر میں یا 2020ء کے شروع میں شروع کی جائے گی جو 25جون 2021ء میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :