نان آئل مصنوعات کی چھ ماہ کے دوران برآمدات 7 کروڑ ٹن رہیں، ایران

بدھ 16 اکتوبر 2019 12:14

نان آئل مصنوعات کی چھ ماہ کے دوران برآمدات 7 کروڑ ٹن رہیں، ایران
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) ایرانی کسٹم کے سربراہ مہدی میراشرفی کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے 6 مہینے کے دوران سات کروڑ ٹن نان آئل مصنوعات برآمد کی گئی ہیں جن کی مالیت 20 ارب 90 کروڑ ڈالر ہے۔

(جاری ہے)

یہ بات انھوں نے ارنا سے گفتگو کے دوران بتائی۔ انہوں نے کہا کہ نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال 22 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امریکی پابندیوں اور دبائو سے ایران کو شکست نہیں دی جا سکتی۔

متعلقہ عنوان :