رمضان شوگر ملز کیس، احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشنل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کر دی

بدھ 16 اکتوبر 2019 12:45

رمضان شوگر ملز کیس، احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشنل ریمانڈ میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) حتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے جوڈیشنل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کر دی ۔

(جاری ہے)

حمزہ شہباز کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی سماعت شروع ہونے سے پہلے احتساب عدالت کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔