لاہور ائیر پورٹ پر منشیات کی سمگلنگ ناکام بنادی گئی

دبئی جانے والے مسافرکے سامان سے دوکلو ہیروئن برآمد

بدھ 16 اکتوبر 2019 13:00

لاہور ائیر پورٹ پر منشیات کی سمگلنگ ناکام بنادی گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2019ء) لاہور ائیر پورٹ پر منشیات کی سمگلنگ ناکام بنادی گئی ۔

(جاری ہے)

ائیر پورٹ پر تعینات اینٹی نارکوٹکس فورس نے نجی ائیر لائن کی پرواز ای کے 625 کے ذریعے دبئی جانے والے مسافراحسن علی کے سامان سے 2 کلو ہیروئن برآمد کر لی ۔ مسافر کو آف لوڈ کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :