گوگل کا ایک زبان سے دوسری زبان میں ترجمہ کرنے کی صلاحیت والا ایئرفون متعارف کرانے کا اعلان
بدھ 16 اکتوبر 2019 14:58
(جاری ہے)
گوگل کے مطابق مشین لرننگ اور آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس اس ایئرفون کے ذریعے لوگ گوگل ٹرانسلیٹ سے رئیل ٹائم میں الفاظ کا ترجمہ سن سکیں گے۔پکسل بڈز میں گوگل اسسٹنٹ تک ہیڈ فری رسائی دی گئی ہے جس کی مدد سے فون پر فوری طور پر کام کیے جاسکتے ہیں۔بلیوٹوتھ کی مدد سے اسے فون سے 100 گز دور سے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔یہ نیا پکسل بڈزآئندہ سال 179 ڈالر میں فروخت کے لیے پیش کیا گا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.