فحش ڈانس کرنے والی دو اسٹیج اداکاراؤں پر پابندی عائد
ندا چوہدری اور سونیا سیٹھی پر بے ہودہ جملے بولنے کا الزام بھی عائد ہے
مقدس فاروق اعوان بدھ 16 اکتوبر 2019 15:07
(جاری ہے)
اس سے پہلے بھی اداکارہ پر پابندی لگ چکی ہے۔ حکومت پنجاب نے فحاشی ، عریانی ،قابل اعتراض جگت بازی، ذومعنی مکالموں کی روک تھام کیلئے سٹیج ڈراموں کی کڑی نگرانی کی ہدایت بھی کی تھی۔
عید کے موقع پر جاری کیے گئے ایک ہدایت نامے میں بتایا گیا کہصوبہ بھر کے مختلف شہروں میں سٹیج کئے جانے والے ڈراموں میں فحش ڈانس، عریاں لباس، بے ہودہ و ذو معنی مکالموں کی روک تھام ، بد اخلاقی سے گریز اور قواعد وضوابط کی پابندی یقینی بنانے کیلئے تمام تھیٹرز ، سینما ہالوں اور سٹیج ڈرامہ کے مقامات کی کڑی نگرانی کریں تاکہ عید کے موقع پر عوام کومعیاری و صاف ستھری تفریح دستیاب ہو سکے۔ فیصل آباد ڈویژنل انتظامیہ کے ترجمان نے بتایا کہ تمام تھیٹر و سٹیج ڈرامہ منتظمین کو بھی آگاہ کیا گیا کہ وہ قواعد وضوابط کی خلاف ورزی سے باز رہیں ورنہ ان کے خلاف سخت کاروائی کرنے سمیت غیر اخلاقی حرکات اورفحاشی و عریانی پھیلانے کے مرتکب سٹیج آرٹسٹس کو گرفتار کر کے تھانو ں میں بند کر دیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں اسسٹنٹ کمشنر زکی سربراہی میں ویجیلنس کمیٹیا ں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں جو عید کے ایام میں سٹیج ڈراموں پر کڑی نظر رکھیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.