جعلی ٹر یڈ با ڈیزکے ایف پی سی سی آئی کے ممبر ز کے طور پر رجسٹر ڈہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں ،ترجمان
بدھ 16 اکتوبر 2019 19:07
(جاری ہے)
ایف پی سی سی آئی نے متعلقہ خبروں کی مذمت کی اور اسے تو ہین آمیز اور ریگو لیٹر ٹر یڈ آرگنا ئز یشن کے دفتر کو بد نام کر نے اصطلا ح بھی قرار دیاہے جو کہ ایک طو یل طر یقے کا ر (عمل) کے بعد در خواست دہند گان کو ٹر یڈ با ڈی کا لا ئسنس جا ری کر تی ہے ۔
ایف پی سی سی آئی نے مذکو رہ ٹر یڈ با ڈی کو مشورہ دیا کہ وہ ٹر یڈ آرگنا ئز یشن ایکٹ 2013 اور اس کے قواعد کا صحیح طو ر پر مطا لعہ کر ے جسمیں ٹر یڈ با ڈی کو لا ئسنس جا ری کر نے کا جا مع طریقے کار بتایا گیا ہے۔ ایف پی سی سی آئی نے مزید افسو س کا اظہار کرتے ہو ئے کہاکہ کچھ عنا صر اب بھی وزارت تجا رت اور (DGTO) کو گمراہ کر تے ہیں جس کی زیادہ سے زیادہ مزمت کی جا نی چا ہیے ۔ایف پی سی سی آئی کے تر جمان نے بتا یا کہ اس وقت ایف پی سی سی آئی کے زیر سایہ 220ممبر ٹر یڈ با ڈیز ہیں جن میں 59چیمبر ز آف کا مرس اور انڈ سٹر یز،15خواتین کے چیمبر ز آف کامرس انڈ سٹر یز ،9چھو ٹے چیمبر آف کامرس اور انڈسٹر یز ،5 جو ائنٹ چیمبر آف کامرس اور انڈ سٹر یز اور132رجسٹر ڈ ایسو سی ایشنز ہیں جو کہ پو رے ملک ٹر یڈ اور انڈ سٹر ی کو represent کرتی ہیں اور ان سب کو لا ئسنس جا ری کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.