مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کی ریاستی رہشتگردی کی تازہ کارروائی،تین نوجوان شہید

بدھ 16 اکتوبر 2019 19:39

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2019ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں تین نوجوان شہید ہوگئے،بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کی جسکے نتیجے میں تین نوجوان شہید ہوگئے واضح رہے وادی میں جاری بدستور کرفیو اور کشیدہ صورتحال کے باعث لوگوں کو بڑے پیمانے پر مشکلات کا سامنا ہے