پاکستان سکواش فیڈریشن کے نیشنل گیمز کیلئے تمام تر انتظامات مکمل
ایونٹ میں مرد اور خواتین کھلاڑی انفرادی اور ٹیم مقابلوں میں شرکت کریں گے
بدھ 16 اکتوبر 2019 19:46
(جاری ہے)
پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور نیشنل گیمز میں سکواش ایونٹ کے چیف آرگنائزر قمر زمان نے بتایا کہ نیشنل گیمز آئندہ ماہ 9 سے 14 نومبر تک پشاور میں منعقد ہوں گی جس میں سکواش کے مقابلوں میں چاروں صوبوں اور تمام محکموں کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
انہوں نے کہا کہ ایونٹ کیلئے ملک بھر میں سکواش کے کھلاڑیوں نے بھرپور تیاری کر رکھی ہے اور پشاور میں ایونٹ کیلئے بھرپور انتظامات کئے گئے ہیں ۔ اس ایونٹ میں مرد اور خواتین کیٹیگری کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے جس میں انفرادی اور ٹیم مقابلوں میں سکواش کے کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.