زخمی حسن علی کی نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں شرکت مشکوک
گزشتہ دو روز میں پیسر کی فٹنس کا جائزہ لیا گیا،آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کا امکان معدوم
بدھ 16 اکتوبر 2019 21:45
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن علی کی نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں شرکت کا امکان تقریبا ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے جب کہ اس کے ساتھ ساتھ ان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی شرکت کا امکان نہیں ہے۔
فاسٹ بالر حسن علی کی نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے سینٹرل پنجاب کی 16 رکنی ٹیم میں شمولیت فٹنس سے مشروط رکھی گئی تاہم ان کی فٹنس پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی ،لاہور میں کام جاری ہے۔واضح رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے اگلے ہفتے سکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔ پاکستان نے آسٹریلیا میں سیریز کے پہلے مرحلے میں تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے ہیں ، سیریز کا آغاز 3 نومبر سے ہو گا جس کے بعد دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.