اپنی محنت اور قوم کی دعائوں سے ریسلنگ میں طلائی تمغہ جیتا، انعام بٹ
6 ماہ سے اس میڈل کے حصول کیلئے تیاری کر رہا تھا تمام متعلقہ سرکاری اداروں کا تعاون اور مدد حاصل تھی، وطن واپسی پر گفتگو
بدھ 16 اکتوبر 2019 21:45
(جاری ہے)
وطن واپسی پر گفتگو کرتے ہوئے انعام بٹ نے کہا کہ میں نے قوم کی دعائوں اور اپنی محنت سے پاکستان کیلئے یہ میڈل حاصل کیا اور پاکستان کا پرچم سر بلند کیا جس پر مجھے فخر ہے اور میں نے اپنا میڈل مظلوم کشمیری عوام کے نام کر دیا ہے جو ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں۔
انعام بٹ نے کہا کہ دوحہ قطر میں ہونے والے ان عالمی مقابلوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے والا واحد پاکستانی تھا۔ انہوں نے کہا کہ اب تک اپنی محنت سے ریسلنگ میں 70 سے زائد میڈل جیت چکا ہوں۔ ہمارے وسائل اور سہولیات محدود ہیں حکومت ریسلنگ کی سرپرستی کرے تو مزید بہتر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ گولڈ میڈلسٹ انعام بٹ نے کہا کہ میں گوجرانوالہ میں فن پہلوانی کی تربیت کیلئے اکیڈمی بنا رہا ہوں اگر حکومت اور پنجاب سپورٹس بورڈ معاونت کرے تو گوجرانوالہ میں اس کھیل کو مزید فروغ دیا جا سکتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز میں پاکستان نے اوزبکستان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
-
کپتان کی تبدیلی کی افواہیں، بابر اعظم کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات
-
ممبئی انڈینز کے نئے کپتان پانڈیا کو شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا
-
قومی کرکٹرزکی مدینہ کے سفرکے دوران نعت پڑھتے ویڈیو وائرل
-
ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز میں پاکستان نے اوزبکستان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
-
شاہین آفریدی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر کپتان کو قربانی کا بکرا بنانے سے ناخوش
-
قومی ٹیم کی کوچنگ، جیسن گلیسپی نے جنوبی آسٹریلیا سے علیحدگی اختیار کرلی
-
میامی اوپن ٹینس مینز ڈبلز،روہن بھوپنا اور میتھیو ایبڈن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
بابر اعظم آرمی ٹریننگ کیمپ میں شامل ہونے کے بجائے آرام کرنا چاہتے تھے، رپورٹس میں دعویٰ
-
بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 30مارچ سے شروع ہوگا
-
میامی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،ایکٹرینا الیگزینڈروااور ڈینیئل کولنزسیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
کاکول ٹریننگ کیمپ، اعظم خان 2 کلومیٹر ریس پوری نہ کرسکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.