وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا چترال میں مسافر گاڑی کو حادثے میں قیمتی جانو ں کی ضیاء پر افسوس کا اظہار

بدھ 16 اکتوبر 2019 22:30

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا چترال میں مسافر گاڑی کو حادثے میں قیمتی ..
ٰپشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2019ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے چترال میں مسافر گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانو ں کی ضیاء پر نہایت دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

یہاں سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے جان بحق افراد کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ہے ۔ انہوںنے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :