ن) لیگ کا 27اکتوبر کوکشمیر ریلی نکالنے کا فیصلہ

بدھ 16 اکتوبر 2019 23:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2019ء) مسلم لیگ (ن)کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے 27اکتوبر کو مال روڈ پر کشمیر ریلی نکالی جائے گی ۔مسلم لیگ (ن) کی کشمیر ریلی میں احسن اقبال، خواجہ عمران نذیر، عظمی بخاری سمیت اہم رہنمائوں کی شرکت کاامکان ہے ۔