چین میں ریمورٹ کنٹرول طیاروں کے سالانہ مقابلے کا آغاز

جمعرات 17 اکتوبر 2019 11:41

چین میں ریمورٹ کنٹرول طیاروں کے سالانہ مقابلے کا آغاز
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) چین میں ریمورٹ کنٹرول سے چلنے والے طیاروں کے سالانہ مقابلے کا آغاز ہو گیا ہے۔چین کے شہر رنگینگ میں شروع ہونے والے 8 روزہ مقابلے میں دنیا بھر کے 14 ممالک سے 50 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

مقابلے کا انعقاد بین الاقوامی جیٹ ماڈل کمیٹی چینی سوسائٹی آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹروانٹکس رنگینگ اور گورٹیک نے کیا ہے۔ مقابلے کے دوران طیاروں نے فضا میں شاندارکرتبوں سے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔

متعلقہ عنوان :