امریکی باکسر پٹرک ڈے انتقال کر گئے

جمعرات 17 اکتوبر 2019 12:33

امریکی باکسر پٹرک ڈے انتقال کر گئے
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) امریکی باکسر پٹرک ڈے 27 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ نجی ٹیلی ویژن کے مطابق امریکی باکسر کے مینجرلو دی بیلا نے بتایا کہ پٹرک ڈے گزشتہ شب نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

27 سالہ پٹرک ڈے چار روز قبل ہونے والے باکسنگ مقابلے کے دوران سر میں چوٹ لگنے سے شدید زخمی ہو گئے تھے اور وہ نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ واضح رہے کے انہوں نے باکسنگ کے 17 مقابلوں میں حصہ لیا جن میں سی12 جیتے اور 4 ہارے جبکہ ایک برابر رہا۔

متعلقہ عنوان :