گلوکارہ فرحانہ ارشد کو پرستاروں کی جانب سے اجرک کا تحفہ

جمعرات 17 اکتوبر 2019 12:49

گلوکارہ فرحانہ ارشد کو پرستاروں کی جانب سے اجرک کا تحفہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) گلوکارہ فرحانہ ارشد کو کراچی میں پرفارمنس کے بعد پرستاروں کی جانب سے اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا ۔

(جاری ہے)

گلوکارہ فرحانہ ارشد نے ملٹی نیشنل کمپنی کے زیر اہتمام میوزیکل پروگرام میں ملکہ ترنم نورجہاں کے گیت پیش کئے ۔ تقریب کے اختتام پر پرستاروں کی جانب سے گلوکارہ کو اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :