ترک صدر روسی ہم منصب سے 22 اکتوبر کو ملاقات کریں گے

جمعرات 17 اکتوبر 2019 13:14

ترک صدر روسی ہم منصب سے 22 اکتوبر کو ملاقات کریں گے
استنبول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) ترک صدر رجب طیب اردوان اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے 22 اکتوبر کو سوچی میں ملاقات کریں گے۔

(جاری ہے)

ترک صدارت کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کی دعوت پر 22 اکتوبر کو شمالی شام میں فوجی کارروائیوں پر بات چیت کے لیے بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع تفریحی مقام سوچی ے ریزورٹ جائیں گے جہاں دونوں رہنمائوں کی ملاقات ہو گی۔

متعلقہ عنوان :