ہاجرہ یامین باصلاحیت اداکارہ ہیں، علی عباس

جمعرات 17 اکتوبر 2019 13:22

ہاجرہ یامین باصلاحیت اداکارہ ہیں، علی عباس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) اداکار علی عباس نے کہا کہ ہاجرہ یامین ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں۔انھوں نے ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈرامہ ’’نقب زن‘‘ میں اداکارہ ہاجرہ یامین کے ساتھ کام کرنے کا ان کا تجربہ شاند ار رہا ہے اور وہ ان کی اداکارانہ صلاحیتوں سے بہت متا ثر ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہاکہ وہ آئندہ بھی ان کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ ڈرامہ ’’نقب زن‘‘ میں علی عباس ہاجرہ ہامین کے شوہر کا کردار اداکر رہے ہیں، ڈرامہ شائقین میں بہت مقبول ہورہا ہے۔