لاہور کی سیشن و سول عدالتیں پرسوں بند رہیں گی

جمعرات 17 اکتوبر 2019 13:14

لاہور کی سیشن و سول عدالتیں پرسوں بند رہیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ اور لاہور کی سیشن و سول عدالتیں کل بروز ہفتہ حضرت داتا علی ہجویری کے عرس کے موقع پر مقامی تعطیل کے باعث بند رہیں گی۔

(جاری ہے)

تاہم لاہور ہائیکورٹ کے علاقائی بنچوں،صوبے کے دیگر اضلاع کی سیشن و سول عدالتیں معمول کے مطابق کھلیں رہیں گی۔اس سلسلے میں لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :