وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خلاف اقدامات کو دنیا بھر میں پذیرائی مل رہی ہے،

مولانا فضل الرحمان مدارس کے بچوں کے ذہنوں کو اپاہج بنا کر انہیں اپنی سیاسی برتری کا ایندھن بنانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی نجی ٹی وی سے گفتگو

جمعرات 17 اکتوبر 2019 13:22

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خلاف اقدامات کو دنیا بھر میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ