برائلر گوشت اورفارمی انڈوںکے نرخ

جمعرات 17 اکتوبر 2019 13:28

برائلر گوشت اورفارمی انڈوںکے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 5روپے اضافے سے 223روپے،زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 154روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 115روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔