شکیرا آئندہ سال فروری میں پہلی بار جینیفر لوپیز کے ساتھ 54 ویں سپر بائول پیپسی ہاف ٹائم شو میں پرفام کریں گی

جمعرات 17 اکتوبر 2019 14:05

شکیرا آئندہ سال فروری میں پہلی بار جینیفر لوپیز کے ساتھ 54 ویں سپر بائول ..
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) امریکی گلوکارہ شکیرا پہلی بار جینیفر لوپیز کے ساتھ 54 ویں سپر بائول پیپسی ہاف ٹائم شو میں فن کا مظاہرہ کریں گی، شو 2 فروری2020ء میںامریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی گارڈنز کے ہارڈ راک سٹیڈیم میں ہو گا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر گلوکارہ شکیرا اپنی سالگرہ بھی منائیں گی۔شکیرا کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ سے اس شو میں پرفام کرناچاہتی تھیں۔