پاکستان میں کوڑیوں کے بھاؤ بکنے والی گاڑیاں
اسمگل شدہ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں 3 سے 15 لاکھ روپے میں دستیاب ہوتی ہیں
سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 اکتوبر 2019 13:41
(جاری ہے)
غیر قانونی طور پر سرحد پار سے لائی جانے والی گاڑیوں کو اندرون ملک بھی اسمگل کیا جاتا ہے۔
سرحد پار سے اسمگل شدہ ان گاڑیوں میں تقریباً ہر ماڈل کی گاڑی موجود ہے۔ عام گاڑی تین لاکھ روپے سے لے کر 15 لاکھ روپے تک بآسانی مل جاتی ہے۔ یہ گاڑیاں افغانستان سے براستہ قلع عبداللہ کے پہاڑی علاقوں سے لائی جاتی ہیں۔ کوئٹہ کے شورومز میں سر عام نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی خرید و فروخت کا کاروبار ان دنوں بھی عروج پر ہے۔ کار اسمگلرز کا کہنا ہے کہ ماضی کی طرح ان دنوں بھی غیر قانونی طور پر لائی جانے والی گاڑیوں کے لیے حکومت کو ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کرنا چاہئیے۔ گاڑیوں کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کسٹم حکام دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر مؤثر کارروائیاں کر رہا ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق گاڑیوں سمیت دیگر چیزوں کی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں جبکہ دوسری جانب اسمگل شدہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو گارنٹی کے ساتھ ملک کے دوسرے حصوں تک پہنچانے کا کاروبار بھی عروج پر ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.