لکی مروت پولیس کی کارروائی، 8 ملزمان گرفتار، اسلحہ ومنشیات برآمد

جمعرات 17 اکتوبر 2019 14:09

لکی مروت پولیس کی کارروائی، 8 ملزمان گرفتار، اسلحہ ومنشیات برآمد
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت قاسم علی خان کی ہدایت پرپولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 8 ملزمان کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق لکی مروت کے مختلف تھانہ جات کی حدودمیں مختلف جرائم میں ملوث 8 افرادکوگرفتارکرلیا۔گرفتارملزمان کے قبضے سے اسلحہ اورمنشیات برآمدکرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزیدتفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :