’’ لنگر خانہ کھولنے کے بعد عوام کو نوکری کی ضرورت بھی نہیں، لنگر خانے مزاروں پر بنتے ہیں‘‘
وفاقی وزیر فواد کا نوکریوں کے بارے میں بیان سوشل میڈیا میں دلچسپ اور طنزیہ تبصروں کا باعث بن گیا
جمعرات 17 اکتوبر 2019 14:51
(جاری ہے)
نعیم کاکڑ نام کے صارف نے فواد چوہدری کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا لنگر خانہ کھولنے کے بعد عوام کو نوکری کی ضرورت بھی نہیں، لنگر خانے مزاروں پر بنتے ہیں، حکمران نہیں بناتے ۔
ثنا اللہ خان نامی صارف نے فواد چوہدری کو جواب دیا آپ کا ویڈیو بیان چلا رہے ہیں جو آپ نے کہا ہے وہی چل رہا ہے، اپنی طرف سے کچھ نہیں چلایا جا رہا۔ابوعرش نامی صارف نے فواد چوہدری کا دفاع کرتے ہوئے لکھا فواد نے اندھوں کے شہر میں آئینہ بیچنے کی بات کی ہے، میڈیا کی رپورٹنگ افسوسناک ہے۔عرفان عارفی نامی صارف نے فواد چوہدری کے ٹویٹ کے جواب میں سوال کیا مواقع اہل مریخ آکر پیدا کریں گی نعمان احمد نے لکھا اگر فواد چوہدری چپ رہیں تو یہ ان کا حکومت پر عظیم احسان ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.