وزیراعلی عثمان بزدار اور گورنر پنجاب نے شہزادہ ولیم اورشہزادی کیٹ میڈلٹن کو تحائف پیش کئے

جمعرات 17 اکتوبر 2019 15:10

وزیراعلی عثمان بزدار اور گورنر پنجاب نے شہزادہ ولیم اورشہزادی کیٹ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) وزیراعلی عثمان بزدار نے لاہور آمدکے موقع پر شہزادہ ولیم کو زیتون کی لکڑی سے بنی روایتی چھڑی اور پینٹنگ کا تحفہ پیش کیااورشہزادی کیٹ میڈلٹن کو شال تحفے میں دی۔

(جاری ہے)

جبکہ گورنر چوہدری محمد سرور نے بھی معزز مہمانوں کو تحائف پیش کئے۔