برطانوی شاہی جوڑے کی ایس او ایس ولیج آمد، کیٹ مڈلٹن نے دو بچوں کو اُردو زبان میں سالگرہ کی مبارکباد دی
کیٹ مڈلٹن کی زبان سے اُردو سُن کر حاضرین بھی حیران رہ گئے
سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 اکتوبر 2019 16:03
(جاری ہے)
کیٹ مڈلٹن کی زبان سے اُردو سُن کر حاضرین بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔
شہزادی کیٹ مڈلٹن نے بچوں کے نام لیتے ہوئے اُردو زبان میں ''سالگرہ مبارک'' کہا جس پر وہاں موجود تمام لوگوں کے چہروں پر مُسکراہٹ پھیل گئی۔ تمام شرکاء سالگرہ مبارک کے پیغام میں ان کے ہم آواز ہوگئے۔ کیٹ مڈلٹن کی اس ویڈیو کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے: واضح رہے کہ قبل ازیں دورۂ پاکستان کے پہلے استقبالیے میں برطانوی شہزادہ ولیم نے اُردو زبان میں حاضرین کو ''سلام'' کیا تھا اور ان کی مہمان نوازی پر ''شکریہ'' بھی ادا کیا تھا۔ جس پر انہوں نے پاکستانی قوم کے دل جیت لیے تھے۔ یاد رہے کہ لاہور آمد پر برطانوی شاہی جوڑے نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا بھی دورہ کیا۔اس موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے مرد و خواتین کھلاڑی بھی موجود تھے، شاہی جوڑے نے کرکٹ بھی کھیلی اور محظوظ ہوئے۔ جبکہ برطانوی شاہی جوڑے کو تاریخی بادشاہی مسجد کا دورہ کروایا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.