صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعرات 17 اکتوبر 2019 17:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)80 تا114 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 74تا77 روپے،ناشپاتی 58سے 60روپے اور کیلا60سی62 روپے فی درجن فروخت ہوا۔