برطانوی شہزادی نے دورہ لاہور میں بھی پاکستانی ثقافت کو ملحوظ خاطر رکھا

جمعرات 17 اکتوبر 2019 17:33

برطانوی شہزادی نے دورہ لاہور میں بھی پاکستانی ثقافت کو ملحوظ خاطر رکھا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے دورہ لاہور کے دوران بھی پاکستانی ثقافت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے شلوارقمیض زیب تن کی ۔ برطانوی شہزادی نے بادشاہی مسجد کے دورہ کے دوران سر پر دوپٹہ اوڑھے رکھا ۔

متعلقہ عنوان :