آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام کی رہنما ہدایات پر پولیس ہیڈکوارٹرزمیں آگاہی ورکشاپ کا انعقاد

جمعرات 17 اکتوبر 2019 17:45

آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام کی رہنما ہدایات پر پولیس ہیڈکوارٹرزمیں ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام کی رہنما ہدایات پر پولیس ہیڈکوارٹرز گارڈن ساؤتھ میں ایک خصوصی آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جسکے تحت ڈاکٹر مسعود نے پولیس افسران اور جوانوں کو ڈینگی وائرس اور اس سے محفوظ رہنے سے متعلق احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :