سوکا ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کو مسلسل تیسری شکست کے بعد ناک آئوٹ مرحلے کی دوڑ سے باہر

جمعرات 17 اکتوبر 2019 21:13

سوکا ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کو مسلسل تیسری شکست کے بعد ناک آئوٹ مرحلے ..
ایتھنز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) سوکا ورلڈ کپ میںجرمنی کے خلاف پاکستانی ٹیم کو مسلسل تیسری شکست کے بعد ناک آئوٹ مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹیم نے اپنے گروپ ایچ کے تیسرے میچ میں جرمنی کے خلاف گول کے کئی یقینی مواقع ضائع کئے، پاکستان کی طرف سے محمد وحید نے دو گول سکور کئے، جرمنی کی طرف سے ایڈیمٹ، کیوہلی اور رینولڈ نے گول سکور کرکے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ سلووینیا کی جانب سے مالیویجووچ، سیپک، پریسکار، این گرا اور کینڈیئر نے گول کئے۔

متعلقہ عنوان :