برطانوی شہزادہ ولیم نے حسن علی کو چھکا جڑدیا
قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیے،حسن علی نے برطانوی شہزادے کو آئوٹ کیا لیکن امپائر گیند کو نو بال قرار دے دیا &برطانوی شاہی جوڑے کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور آمد کے موقع پرکرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا تھا
جمعرات 17 اکتوبر 2019 22:19
(جاری ہے)
برطانوی شاہی جوڑے کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور آمد کے موقع پرکرکٹ میچ کا انعقاد بھی کیا گیا، اس میچ میں امپائرنگ کے فرائض سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے انجام دیئے، حسن علی کی ایک گیند پر برطانوی شہزادہ ولیم نے چھکا لگایا ، ایک گیند پر حسن علی نے برطانوی شہزادے کو آئوٹ کیا لیکن امپائر وقار یونس نے اس گیند کو نو بال قرار دے دیا۔
قبل ازیں برطانوی شاہی جوڑے نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا جہاں چیئرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی اور سکول کے بچوں نے ان کا استقبال کیا۔برطانوی شاہی جوڑے کی کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کروائی گئی،کھلاڑیوںحسن علی،اظہرعلی ،شاہین آفریدی ،ثنامیر،عروج فاطمہ اور عائشہ ظفرشامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.