میر ے مرحو م والد کی آبا ئی زمین پر میر ے بھا ئی حا جی رسول بخش لوند انی اور اُسکے بیٹے اسلم لو ند انی نے زبر دستی قبضہ کر لیا ہے، امیر بخش لو ند انی

معاملے کا نو ٹس لیکر ہما ری آبا ئی ملکیت سے میر ا حق دلواکر تحفظ اور انصاف فراہم کیا جا ئے،ٹنڈ وجا م کے گو ٹھ حا جی حیدر بخش لو ندانی کے رہا ئشی کی اپیل

جمعرات 17 اکتوبر 2019 22:30

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) ٹنڈ وجا م کے گو ٹھ حا جی حیدر بخش لو ندانی کے رہا ئشی امیر بخش لو ند انی نے چیف جسٹس سندھ ہا ئیکو رٹ ،وزیر اعلیٰ سندھ اور پو لیس کے اعلیٰ افسران سے اپیل کی کہ معاملے کا نو ٹس لیکر ہما ری آبا ئی ملکیت سے میر ا حق دلواکر تحفظ اور انصاف فراہم کیا جا ئے۔

(جاری ہے)

وہ حیدرآباد پریس میں پریس کانفرنس کررہے تھے، انہوںنے بتا یا کہ میر ے مرحو م والد کی آبا ئی زمین پر میر ے بھا ئی حا جی رسول بخش لوند انی اور اُسکے بیٹے اسلم لو ند انی نے زبر دستی قبضہ کر لیا ہے جبکہ ہما رے آبا ئی آم کے با غ جو کہ سالا نہ 30سے 40لا کھ روپے میں ٹھیکہ پر جا تا ہے اور اُس میں سے بھی میر ا حق نہیں دیا جا رہا ہے جبکہ اس معاملے پر گو ٹھ کے معزز ین نے میر ے حق میں فیصلہ دیا ہے لیکن میر ا بھا ئی معزز ین کے فیصلے کو ماننے کیلئے تیار نہیں ہے اور وہ مختلف بہا نو ں سے مجھے تنگ کر رہا ہے جبکہ زمین اور آم کے با غ سے دستبر دار ہو نے کیلئے دھمکیاں دی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے میں عدم تحفظ کا شکار ہو ں ۔

متعلقہ عنوان :