غلام رسول میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کرن کلب اور فیڈرل کلب کی ٹیموں کے درمیان میں )آج( کھیلا جائے گا

جمعہ 18 اکتوبر 2019 12:56

غلام رسول میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کرن کلب اور فیڈرل کلب کی ٹیموں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) قائداعظم کلب کے زیراہتمام جاری رسول میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کرن کلب اور فیڈرل کلب کی ٹیموں کے درمیان میں (آج) ہفتہ کو سہ پہر تین بجے قائداعظم گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں 38 ٹیمیں ناک آئوٹ سسٹم پر حصہ لے رہی ہیں۔ سات ٹیموں کو پری کوارٹر فائنل میں رکھا گیا ہے جن میں روور کلب، اکبر کلب، سی ڈی اے کلب، ہما کلب، ایورگرین کلب، قائداعظم کلب، مہران کلب اور راوی کلب کی ٹیمیں شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :