شارجہ میں مقیم پاکستانی خاتون کی خون میں لت پت لاش برآ مد
پاکستانی خاتون دیگر دو پاکستانی مردوں کے ہمراہ ایک فلیٹ میں رہائش پذیر تھی
محمد عرفان جمعہ 18 اکتوبر 2019 12:54
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق فلیٹ میں مقیم مردوں نے پولیس کو اس واقعہ کی اطلاع دی۔
جب پولیس موقع پر پہنچی تو خاتون اپنے کمرے میں خون میں لت پت مُردہ حالت میں پڑی تھی۔ اُس کی کلائی کی نسیں کٹی ہوئی تھیں جن سے خون بہہ رہا تھا اور ساتھ ہی ایک تیز دھار چاقو بھی پڑا تھا۔ پولیس نے اس معاملے میں شکوک و شبہات ظاہر کرتے ہوئے دونوں پاکستانی مردوں کو بھی حراست میں لے لیا ہے اور ان سے تفتیش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ان سے تفتیش سے یہ بات سامنے آ سکتی ہے کہ خاتون کسی خاص وجہ سے پریشان تھی، یا ان دونوں مردوں نے تو کہیں اُسے قتل کر کے واردات کو خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش تو نہیں کی۔ جائے وقوعہ سے فنگر پرنٹس بھی لیے گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.