عمران صاحب سیاسی مخالفین کو جیل میں بند ، سزائے موت کی چکیوں میں رکھ کے ’’بڑی سوچ‘‘ کی ’’اعلی مثال‘‘ قائم کر رہے ہیں مریم اورنگزیب
عمران صاحب کس قانون کے تحت آپ نے انڈر ٹرائیل لوگوں کو سزائے موت کی چکیوں میں رکھا ہوا ہی ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان کا بیان
جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:04
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ سیاسی اسیران دہشت گرد، کلبھوشن، ابھینندن ہیں کہ انہیں عادی مجرموں، قاتلوں کے قید خانوں میں رکھا گیا ہی ۔
انہوںنے کہاکہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے حواری چوروں، ڈاکووں، جھوٹوں، منی لانڈررز اور غنڈوں کا احتساب کب، کہاں اور کون کرے گا ۔انہوںنے کہاکہ سیاسی مخالفین کو اغوا کر کے ، سزائے موت کی چکیوں میں رکھنے سے آٹا، چینی ، سبزی، گوشت، روٹی ، دودھ اور دالیں سستی نہیں ہوں گی ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب سیاسی مخالفین کو اغوا کر کے ، سزائے موت کی چکیوں میں رکھنے سے بے روزگاری ، غربت میں کمی اور ترقی کی شرح بڑھ نہیں جائے گی ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب سیاسی مخالفین کو اغوا کر کے ، سزائے موت کی چکیوں میں رکھنے سے ایک سال میں تاریخی11000 ارب سے زائدکا قرض چھٴْپ نہیں سکتا۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب سیاسی مخالفین کو اغوا کر کے ، سزائے موت کی چکیوں میں رکھنے سے آپ کی نالائقی اور نالائقی چھٴْپ نہیں سکتی ۔انہوںنے کہاکہ سیاسی مخالفین کو اغوا کر کے ، سزائے موت کی چکیوں میں رکھنے سے پشاور میٹرو مکمل نہیں ہوگی ۔انہوںنے کہاکہ سیاسی مخالفین کو اغوا کر کے ، سزائے موت کی چکیوں میں رکھنے سے عوام کو ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر نہیں مل سکتے ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب آپ کی ’’بڑی سوچ‘‘ نواز شریف اور شہباز شریف سے سیاسی انتقام سے شروع اور اسی پر ختم ہوجاتی ہے ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب آپ کی ’’بڑی سوچ‘‘ مریم نواز کو بچوں سے نہ ملنے دینے سے شروع ہوکرڈاکٹر سے ملاقات پر پابندی پر ختم ہوجاتی ہے ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب آپ کی ’’بڑی سوچ‘‘ نواز شریف کا جیل میں اے سی، کھانا اور ٹی وی بند کرنے سے شروع اور اسی پر ختم ہوجاتی ہے ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب آپ کی ’’بڑی سوچ‘‘ رانا ثنااللہ پر 21 کلو ہیروئن کا جھوٹا مقدمہ بنا کر اور اٴْن کو سزائے موت کی چکی میں رکھنے سے شروع اور ختم ہوجاتی ہے ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب آپ کی ’’بڑی سوچ‘‘ حمزہ شہباز کا کھانا بند کرنے سے شروع اور اسی پر ختم ہوجاتی ہے ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب آپ کی ’’بڑی سوچ‘‘ سعد رفیق ، سلمان رفیق ، شاہد خاقان عباسی ، مفتاع اسمائیل اور کامران مائیکل کو جیلوں میں ڈالنے سے شروع اور ختم ہوجاتی ہے ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب آپ نے جتنے سیاسی مخالفین کو بند کیا ہے، آج تک ایک بھی الزام ثابت نہیں ہوامزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.