صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:07

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران صدر مملکت اور چیئرمین سینٹ نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک دوسرے کو آئی ایم کشمیر والی سیاہ پٹی پہنائی۔