صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:27

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچا چھلکا 35سی44 روپے فی کلو، پیاز51سی55روپے اور ٹماٹر68سی73 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ312 سے 324 روپے، پالک27 سی29،بینگن34سی36 ، بھنڈی توری69سی71،کریلا61سی64، گھیا کدو48سی50، مٹر149 سی155روپے، اروی72سے 75 ، شملہ مرچ174 سی180، پھول گوبھی63 سے 66، بند گوبھی44سی46، شلجم50سی52 اور مولی14سی15روپے فی کلو رہی۔