نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کاچھٹا روز، سدرن پنجاب اور خیبرپختونخوافاتح
محمد محسن کی جارحانہ نصف سنچری نے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا، مہران ابراہیم کی نصف سنچری اور اسد آفریدی کے 4 شکار نے خیبرپختونخوا کو کامیابی دلادی
جمعہ 18 اکتوبر 2019 18:46
(جاری ہے)
دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں خیبرپختوانخوا نے ناردرن کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد3رنز سے شکست دے دی۔ اس سے قبل خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ناردرن نے مہران ابراہیم ، نبی گل اور کامران غلام کی شاندار بیٹنگ کی بدولت مقررہ20 اوورز میں 172 رنز بنائے۔ مڈل آرڈر بلے باز مہرا ن ابراہیم نے 30 گیندوں پر 50 رنز کی اننگز کھیلی۔ان کی اننگز میں 8 چوکے اور 1 چھکا شامل تھا۔ اوپنرز نبی گل نے 45 اور کامران غلام نے 44 رنز اسکور کیے۔ ناردرن کی جانب سے نعمان علی اور اسامہ میر نے 2،2 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔ جواب میں ناردرن کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز ہی بناسکی۔ فیضان ریاض 51 رنز بنا کر ٹاپ اسکور ررہے تاہم نویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے رضا حسن نے 9 گیندوں پر برق رفتار 18 رنز بنا کر میچ میں سنسنی پھیلا دی مگر وہ ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرنے میں ناکام رہے۔ خیبرپختونخوا کی جانب سے اسپنر اسد آفریدی نے 18 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ ثمین گل اور آصف آفریدی نے بھی 2،2 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.