ایف پی سی سی آئی کی سارک چیمبر کی سرگرمیو ں میں شرکت
جمعہ 18 اکتوبر 2019 21:31
(جاری ہے)
ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی نے کہاکہ جنو بی ایشیا کا خطہ آبادی کی تقسیم ، تنو ع، ثقافت اور تا ریخی تعلقات کی وجہ سے دنیا کی سب سے متحرک علاقہ ہے لیکن سب سے least integrated ہے ۔
سارک ریجن 1985 میں قائم ہوا ہے اور اب اسکی آبادی 1.8ارب افراد پر مشتمل ہے جبکہ اسکی قو می آمدنی 3.5کھر ب ڈالر ہے اور اس خطے کی 40فیصد آبادی خطہ غر بت سے کم سطح پر زندگی گزار رہی ہے ۔ SAFTA جو کہ آزاد تجا رتی معاہدہ ہے کہ نفا ذ کے با وجو د سا رک ممالک کی آپس کی 55سے زائد در آمدات ٹیر ف ، پیرا ٹیر ف اور دوسر ی تجا رتی رکا و ٹو ں کا شکا ر ہے یہی وجہ ہے کہ سارک ممالک کے در میان علاقا ئی تجا رت اب بھی 5فیصد تک ہے۔ سار ک وومن بز نس لیڈر سمٹ کے ساتھ سیمینا ر ، نما ئس اور B2Bکا انعقا د بھی ہو گا اور اس سال سارک چیمبر کی بز نس خواتین کی کو نسل کی چیئر مین شپ سر ی لنکا سے افغانستان کو منتقل ہو گی ۔ اور پاکستان کی جانب سے سارک وومن سمٹ صنو بیہ زبیر ، حنا منصب ، لالارخ اور صبا ولیم شر کت کرر ہی ہیں جبکہ سارک چیمبر کے پاکستا ن کے وفد میں سنیئر نائب صدر سارک چیمبر افتخار علی ملک،سابق صدور ایف پی سی سی آئی زبیر احمد ملک اور زبیر طفیل،ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور مسلم محمدی ، ارشد جمال کے علاوہ حمید اختر چھڈا،سیف الدین زومکاوالااور سارک کے لائف ممبر ناصر محمو د شامل ہیں ۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.