اسلام آباد ہائی کورٹ، تحریک انصاف کے تین اراکین قومی اسمبلی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت 15 نومبر تک ملتوی
جمعہ 18 اکتوبر 2019 21:43
(جاری ہے)
عدالت نے حکم دیا کہ تینوں اراکین قومی اسمبلی کے نامزدگی فارمز جمع کرانے کی تاریخ کے حوالے سے بتائیں، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ کیا تھی۔
عدالت نے ملائکہ بخاری کے وکیل سے بھی تحریری دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 15 نومبر تک ملتوی کردی۔31 اگست کو محفوظ کئے گئے فیصلے پر عدالت نے دوبارہ سماعت کی ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے تین خواتین اراکین قومی اسمبلی کنول شوزب، تاشفین صفدر اور ملائکہ بخاری کی نا اہلی کے لئے درخواست دائر کررکھی ہے۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.