بیروت میں کشیدگی، لبنان میں شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
سعودی شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر سعودی شہریوں کو احتیاط برتنے کی تاکید
جمعہ 18 اکتوبر 2019 22:06
(جاری ہے)
بیروت میں سعودی سفارت خانے نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکانٹ کے ذریعے الرٹ جاری کیا ہے جس میں لبنان کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کو دیکھتے ہوئے سعودی شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر سعودی شہریوں کو احتیاط برتنے کی تاکید کی گئی ہے۔ شہریوں کو سفارت خانے سے رابطے کے لیے ہنگامی رابطہ نمبر فراہم کییگئے ہیں۔خیال رہے کہ جمعرات کے روز لبنانی حکومت کی طرف سے ٹیکسوں نفاذ کے نفاذ کا اعلان کیا تھا جس کے خلاف عوام کی بھاری اکثریت پرتشدد مظاہروں کے دوران سڑکوں پرنکل آئی تھی
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جمائمہ گولڈ اسمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں سامنے آگئیں
-
ٹرمپ ذہنی ان فٹ ہے، جو بائیڈن کی اپنے صدارتی حریف پر سخت تنقید
-
ریاض میں قرآن پاک کے نایاب نسخوں کی نمائش
-
چینی صدر کی ولادیمیر پیوٹن کو مبارک باد
-
غزہ میں بین الاقوامی ادارے اورتنظیمیں ایک بارپھرناکام ہوئی ہیں ، ترک صدر
-
امریکا، سرکاری وکلا کا سام بینک مین فرائڈ کو 50 سال قید ، 11 بلین ڈالر جرمانے اور اثاثے ضبط کرنے کی سزا کا مطالبہ
-
شمالی کوریا کا 2 ماہ بعد بیلسٹک میزائل کا تجربہ
-
روس، پیوٹن کا کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکان
-
حماس کی قید میں ہمارے فوجی افسر اب زندہ نہیں، اسرائیلی فوجی حکام
-
سعودی عرب کا 3 ارب ریال سے زائد امداد تقسیم کرنے کا حکم
-
سابق امریکی اسپیکربھی نیتن یاہو پرپھٹ پڑیں
-
رمضان میں عمرے کی ادائیگی کے لیے ایک باراجازت ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.