Live Updates

عمران خان نومبر میں فرانس کا دو روزہ دورہ کریں گے، عالمی پیس فورم سے خطاب کریں گے

جمعہ 18 اکتوبر 2019 23:55

عمران خان نومبر میں فرانس کا دو روزہ دورہ کریں گے، عالمی پیس فورم سے ..
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2019ء) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نومبر میں فرانس کا دو روزہ دور ہ کریں گے۔وزیر اعظم دورہ فرانس کے دوران عالمی پیس فورم سے خطاب بھی کریں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خاں کا اگلے ماہ دورہ فرانس متوقع ہے۔،وزیر اعظم کا یہ دورہ دو روزہ ہو گا اور عالمی پیس فورم سے خطاب بھی کریں گے ۔عمران خاں کے دورہ فرانس کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ ن

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :