وادی کاغان میں کے بالائی مقامات پر برف باری کا سلسلہ جاری

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 12:44

وادی کاغان میں کے بالائی مقامات پر برف باری کا سلسلہ جاری
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) وادی کاغان میں کے بالائی مقامات پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شاہراہ کاغان بابوسرتک پھسلن کی وجہ سے روڈعام ٹریفک کیلئے بند ‘ٹریفک حکام کے مطابق عوام کو غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں۔

متعلقہ عنوان :