کامران بنگش کاعبدالواحد یوسفی کی وفات پر اظہار افسوس

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 12:44

کامران بنگش کاعبدالواحد یوسفی کی وفات پر اظہار افسوس
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کامران بنگش نے روزنامہ آج کے مدیر اورمالک عبدالواحد یوسفی کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ مرحوم کی صفحات کیلئے خدمات ہمیشہ زندہ رہیں گی‘ الله تعالیٰ مرحوم کے درجات بلنداور پسماندگان کو صبروجمیل عطافرمائے۔

متعلقہ عنوان :