میرے جتنے بھی گیت مقبول ہوئے ان میں سے بیشتر میری اپنی تخلیق ہیں‘ ابرار الحق
ستائش کرنے والوں کے ساتھ تنقید کرنے والے بھی موجود ہوتے ہیں ‘ انٹر ویو میں گفتگو
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 13:00
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ گلوکاری کے ساتھ فلاحی سر گرمیاں اورسیاست بھی کر رہا ہوں اور بے حدمصروف زندگی گزر رہی ہے لیکن میں اپنی زندگی سے مطمئن ہوں۔ فلاحی کام کرنے سے جو دلی سکون ملتا ہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ ابرار الحق نے کہا کہ میں نے بے شمار گیت گائے ہیں اور انہیں مقبولیت بھی حاصل ہوئی جو میری خوش قسمتی ہے ۔میں خود پر تنقید کرنے والوں کو بھی عزت دیتا ہوں اور کبھی ان کا برا نہیںمنایا ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.