پنجاب میں کھُلے دودھ کی فروخت بند ہونے جا رہی ہے
چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ 2022ء تک کھُلے دودھ کی فروخت پر مکمل پابندی لگ جائے گی
محمد عرفان ہفتہ 19 اکتوبر 2019 13:32
(جاری ہے)
چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق ادارے کی کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے لیے ایک ہزار افراد عنقریب بھرتی کیے جائیں گے۔
ان کا دعویٰ تھا کہ کبھی ایسی شکایت موصول نہیں ہوئی کہ ہمارے ادارے کے کسی ملازم نے کسی سے بدتمیزی کی ہویا اُس سے پیسے لیے ہوں۔ عمر تنویر بٹ نے واضح کیا کہ کسی شخص کے کاروبار کو نقصان پہنچانا یا اُسے ختم کرنا فوڈ اتھارٹی کا ہرگز مقصد نہیں ہے، تاہم بار بار ایک ہی جُرم کے مرتکب افراد کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی۔ ایک سوال کے جواب میں اُنہوں نے واضح کیا کہ لاہور میں عوام کو مینڈک کھلائے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ یہ محض افواہیں ہیں، جن پر عوام کو کان نہیں دھرنا چاہیے۔ اس موقع پر انہوں نے عوام سے کہا کہ وہ اپنی شکایات متعلقہ عملے تک پہنچانے کے لیے فوڈ اتھارٹی کے ٹول فری نمبر 08008059 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.