نمائش میں ہونیوالے خریداری کے معاہدوں سے کارپٹ انڈسٹری کو تقویت ملے گی‘ چیئرمین کارپٹ ایسوسی ایشن
بھارت کوپاکستانی نمائش کو ناکام کرنے کیلئے منفی پراپیگنڈے پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا ‘ اسلم طاہر کی زیر صدارت اجلاس
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 14:16
(جاری ہے)
اس موقع پر چیئر پرسن کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پرویز حنیف، ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین شیخ عامر خالد ، سینئر مرکزی رہنما عبد الطیف ملک، سینئر ممبر ریاض احمد، سعید خان، اعجاز الرحمان ،میجر (ر ) اختر نذیر اوراکبر ملک سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔
اجلاس کے شرکاء نے تین روز ہ نمائش میں کارپٹ مصنوعات کی فروخت اور درآمدی معاہدوں کے حوالے سے بھی اطمینان کا اظہار کیا ۔ چیئرمین محمد اسلم طاہر نے کہا کہ لاہور میں منعقدہ کارپٹ کی عالمی نمائش نے توقعات سے بڑھ کرکامیابی کی ہے جس کے یقینی طو رپر کارپٹ انڈسٹری پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ درآمدکنندگان کے علاوہ مختلف ممالک کے مندوبین اور ملک بھر سے مقامی وزیٹرز کی شرکت بھی حوصلہ افزاء ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی نمائش کو ناکام بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کے طو رپر منفی پراپیگنڈہ کیا گیا لیکن غیر ملکی خریداروں کی جانب سے اسے خاطر میں نہیں لایا گیا اور نمائش میں بھرپور شرکت کی گئی ۔ انہوںنے کہا کہ نمائش میں شرکت کرنے والے تمام غیر ملکیوں کی جانب سے پاکستان میں امن و امان کی صورتحال او رمعاشی سر گرمیوں پر مثبت خیالات کا اظہار کیا گیا ہے جو ہماری معیشت کے لئے بھی خوش آئند ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.