پاکستان کو ملیحہ لودھی کی خدمات اور کامیابیوں پر فخر ہونا چاہیے، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریز کا خراج تحسین
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 14:43
(جاری ہے)
سابق مستقبل مندوب نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ پرامن طریقے اور مذاکرات سے مسائل کے حل کی بات کرتا ہے اور اسی لیے خطے کے امن کے سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب اور ایران کے درمیان تناؤ ختم کرنے کے لیے کردار ادا کر رہے ہیں۔
ملیحہ لودھی نے الوداعی ملاقات کے دوران افغان امن مذاکراتی عمل پر بھی سیکرٹری جنرل سے تبادلہ خیال کیا۔ملیحہ لودھی نے 6 فروری 2015 سے 30 ستمبر 2019 تک بطور پاکستان کی مستقل مندوب اقوام متحدہ میں خدمات سرانجام دیں۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے انہیں اقوام متحدہ میں بطور پاکستان کی مستقل مندوب تعینات کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.